محفوظ وقفہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) وہ ایام جن میں (مانع حمل طریقوں سے) مجامعت کے باوجود حمل نہیں ہوتا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ ایام جن میں (مانع حمل طریقوں سے) مجامعت کے باوجود حمل نہیں ہوتا۔